وباؤں کی کیس ہسٹری- اوریا مقبول جان

قدیم طب اور جدید میڈیکل سائنس دونوں، مرض کی تشخیص کیلئے اس کی وجوہات کو جاننا بہت ضروری خیال کرتی ہیں۔ انسان کو لاحق ہونے والے جسمانی اور نفسیاتی امراض کی وجوہات کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک مکمل طور پر مادی، طبعیاتی یا جسمانی وجوہات ہیں اور دوسری خاندانی، معاشرتی، ذہنی […]

Continue Reading